وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق…