وفاقی حکومت کے آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات، نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں ارسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس افتخار چوہدری نے اعتراض پر خود کو…