وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
فائل:فوٹو
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگیاہے جو اگلے پندرہ دن تک لاگو رہیں گی ۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں5 روپے 31 پیسے روپے فی…