وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی، ٹوئٹر پر وضاحت میں کہا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے.
اس سے قبل یہ رپورٹ ہوا تھا کہ تحریک انصاف نے ق لیگ کو وزارت اعلٰی دینے…