وزیراعظم ہاوٴس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوٴس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ایم بلاک کی جانب سے آنیوالے ایک شخص کو وزیراعظم ہاوٴس کی دیوار کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔
سکیورٹی…