وزیراعظم نے نمل یونیورسٹی گراونڈ و جھیل کی دلکش تصاویر شیئر کیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں واقعہ نمل یونیورسٹی کے تین مختلف مناظر کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
عمران خان نے خوبصورت تصاویر کے ساتھ لکھا ہے نمل یونیورسٹی کے تین مختلف نظارے ، خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ ، سالٹ رینج کی چٹان…