وزیراعظم نے بھی کیوی ہم منصب کو سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ، فواد چوہدری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنی کیوی ہم منصب سے رابطہ کرکے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی تھی۔
وزیر اطلاعات نے ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم…