وزیراعظم شہبازشریف عید کے دن سینٹرل جیل لاہور پہنچ گئے، ازخود نوٹس پر تنقید
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف عید کے دن سینٹرل جیل لاہور پہنچ گئے، ازخود نوٹس پر تنقید کی اور سوال کیا کہ جیل کے مسائل پر کتنے سو موٹو لئے گئے.
جیل کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نے قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے۔ انہوں نے…