وزیراعظم آزاد کشمیر انتخاب،پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم، کسی نام پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 4 دھڑوں میں تقسیم ہوئی، جس کی وجہ سے وزارت عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق ناراض اراکین نے مرکزی قیادت کے…