نیوزی لینڈ نے ہماری ساکھ خراب کی چپ نہیں رہیں گے، سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کی طرف سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ہم چپ نہیں رہیں گے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایاگیاہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جاوید نے کہاکہ جب آپ کی سکیورٹی ٹیم…