نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس لے گیا، قومی اسمبلی نے نئی ترامیم کے ساتھ دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
دوسرا نیب ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد اب صدر سے احتساب عدالت…