نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا ہے، نگران وفاقی…