نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے
لاہور: نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے، پاکستانی فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے جب انھیں نگران کابینہ کا حصہ بنایا گیا.
پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی کرکٹر…