نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیش رفت، روزانہ کی بنیادپرسماعت کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی :9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیش رفت، انسداد دہشتگردی عدالت نے استغاثہ کی مقدمہ کی سماعت روزانہ کی بنیادپر کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13 جنوری سے روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کا حکم دے دیا، مقدمہ کے 118…