نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم
وقار فانی
نوشہرو فیروز : ہلال احمر کا نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم، فیملی ٹینٹ سمیت دیگر امدادی سامان مختلف یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا.
سندھ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرو فیروز کی یونین کونسل…