نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں، وہ دبئی سے غیر ملکی ایئرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525 کے…