مٹہ کے سیلاب متاثرہ 97 لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کیے گیے
وقار فانی
اسلام آباد : انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام مٹہ کے سیلاب متاثرہ 97 لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کیے گیے.
تقریب میں سابق ایم پی اے سید جعفر شاہ، باچہ سید، ایس پی اپر دیر خانخیل، پاکستانی نژاد کینڈین شہری و ڈونرز…