مولانا فضل الرحمان کے بھائی کے خلاف کارروائی کرنے کی سفا رش
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کے بھائی کے خلاف کارروائی کرنے کی سفا رش کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو مراسلہ بھیج دیاہے۔
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا سفارش کی گئی ہے کہ…