موسمیاتی تبدیلی سے جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا،وزیراعظم
فوٹو: انٹرنیٹ
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے…