منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیاجس پر رات 12 بجے سے عمل درآمد بھی ہونا شروع ہوچکا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20…