ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز
فوٹو:فائل
راولپنڈی: ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہونے جارہا ہے اور یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی…