ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو ہرا دیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو ہرا دیا، آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے خوشدل خان نے حارث روف کی 4 بالز پر پورے کرلئے.
پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہورقلندرز نے ملتان…