مری میں اموات برفباری نہیں حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں سڑکوں پر پھنس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کو حکومت کی نااہلی اور مردہ ضمیر ہونا قرار دیاہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مری…