مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔جبکہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ بیٹی مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے۔
…