محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے، ایڈوائزری میں منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و…