نیشنل حفیظ کو ویسٹ انڈیز سے زبردستی واپس بلایا گیا ، عماد وسیم کو چھوٹ Zameeni Haqaiq ستمبر 12, 2021 اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) کریبین پریمیئر کرکٹ لیگ کھیلنے والے سابق کپتان و آل راونڈر محمد حفیظ کو پی سی بی حکام نے زبردستی واپس بلا لیا جب کہ عماد وسیم کو چھوٹ دے دی۔