محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں…