متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار، یو اے ای حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ کو پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…