مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا، ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو عہدہ سے ہٹاکر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
اسلام آبادپولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر…