علاقائی مارننگ شوکی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی admin دسمبر 11, 2025 میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت جاری کی ہے