لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور :لاہورہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں…