لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دیدیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے…