لارڈ نذیر احمدلڑکے اور لڑکی کیساتھ ریپ کوشش میں مجرم ثابت
فوٹو: فائل
لندن( ویب ڈیسک)برطانوی ہاوس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر احمدلڑکے اور لڑکی کیساتھ ریپ کوشش میں مجرم ثابت ہوگئے ہیں تاہم سزا کا تعین ابھی ہونا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو تقریباً 45 سال قبل ریپ کی…