قومی اسمبلی پوری نہیں قانون سازی کیسے ہوگی؟ سائرہ بانو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانوکہتی ہیں آج جب ان کے اوپر پڑی ہے تو ریفارمز یاد آگئے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ یہ اصلاحات عوام کےلئے لے کر آتے ہیں تو سر…