قومی اسمبلی میں عدلیہ کی سیاسی معاملات میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کی سیاسی معاملات میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ منظورکر لی گئی قرار داد وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیش کی قرارداد کی مظوری کے وقت وزیراعظم ایوان میں موجود تھے.
قومی اسمبلی کا…