قمرجاوید باجوہ کو توسیع کےلئے ووٹ دینے پر ن لیگ کابیانیہ دفن ہوگیا،کیپٹن صفدر
فوٹو: فائل
لاہور:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے شوہرکپیٹن ریٹائرڈ صفدرکی نجی ٹی وی اے آر وائی کو دیئے گئے انٹرویو میں کھری کھری باتیں، اپنی پارٹی پالیسی پر بھی تنقید کی عمران خان پرذاتی حملے کرنے پر بھی ندامت کااظہار کیا۔…