قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کاکہناہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا تو…