فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس ،عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں 28 ستمبر کا عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے کہا کہ فیض آباد دھرنا ایک محدود وقت کے لیے تھا، اس کے دائرہ کار کو وسیع…