فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کے خلاف کیس ، فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا سوال ہے ، فوجی عدالتوں کے فیصلوں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں…