فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں فواد چوہدری اپنے وکیل…