شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہو گی
اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوا۔ اس دوران کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملی جس کے بعد اعلان کیا گیا شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہو گی۔
اسلام آباد میں منعقد…