ہٹ سٹوری عمران خان کی متاثرہ آنکھ کی بینائی بہتر ہو گئی ہے، سرکاری میڈیکل بورڈ کی رپورٹ Mehboob ur Rehman فروری 16, 2026 عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی عینک کے بغیر 6/24 پارشل ریکارڈ ہوئی جبکہ بائیں آنکھ کی بینائی 6/9 ریکارڈ کی گئی