عمران خان کی ایک ہفتہ کےلئے حفاظتی ضمانت لاہورہائی کورٹ نے منظور کرلی
لاہور: عمران خان کی ایک ہفتہ کےلئے حفاظتی ضمانت لاہورہائی کورٹ نے منظور کرلی،عدالت کی طرف سے ساڑھے7 بجے کی مہلت ختم ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیش ہوگئے۔
اس موقع پرپی ٹی رہنما اور کارکن بڑی تعداد میں عدالت کے باہر موجود تھے…