عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی…