علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد:علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو اتوار کو چھٹی ہونے کے باوجود بغاوت پر اکسانے اور دہشتگردی کے دفعات کے تحت…