عدت کے دوران نکاح الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے دوران نکاح کے الزام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے…