عدالت کا شیخ رشید احمد کو ایک ہفتہ میں برآمد کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید و دیگر کی گرفتاری کیخلاف دائر پٹیشن پر ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے دوران آر پی او راولپنڈی کی رپورٹ پر عدالت سخت برہم، قرار دیا کہ آئندہ ہفتہ تک شیخ رشید نہ ملے تو گرفتاری کیلئے جانے والے…