ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا
اسلام آباد: ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا حکومت کی جانب سے پہلے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا بعد میں سینیٹ میں لایا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ دستاویزات پیش کرنے کے دوران سینیٹ…