نیشنل ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 6، پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی admin نومبر 23, 2025 یہ نشستیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی 9 مئی کے مقدمات میں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں.