ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں عمران خان کی آ رہی ہیں،جج انسداد دہشت گردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں عمران خان کی آ رہی ہیں۔
توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے کیس میں عمران کی درخواست ضمانت…